Friday, April 26, 2024

پی پی 168لاہور،4677میں سے صرف3ووٹرز نے آئی ووٹنگ کیلئے رجسٹرڈ کروایا

پی پی 168لاہور،4677میں سے صرف3ووٹرز نے آئی ووٹنگ کیلئے رجسٹرڈ کروایا
November 28, 2018
لاہور ( 92 نیوز) آئی ووٹنگ مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں بری طرح ناکام ہو گئی ۔غیر مناسب  آگاہی یا عوام کی عدم دلچسپی کے باعث صرف پی پی 168 لاہور کی رجسٹریشن کیلئے  4677 میں سے صرف 3 ووٹرز نے آئی ووٹنگ کیلئے خود کو رجسٹرڈ کروایا۔ پی پی 168 لاہور کیلئے رجسٹریشن کا وقت ختم ہو گیا، الیکشن کمیشن نے 12 تا 27 نومبر آئی ووٹرز کی رجسٹریشن کا وقت دیا تھا۔