Monday, September 16, 2024

پی پی 163 لاہور کی سیٹ مسلم لیگ ن نے جیت لی ،غیر حتمی ، غیر سرکاری نتائج

پی پی 163 لاہور کی سیٹ مسلم لیگ ن نے جیت لی ،غیر حتمی ، غیر سرکاری نتائج
July 26, 2018
لاہور ( 92 نیوز) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 163 لاہور کی سیٹ مسلم لیگ ن کے امیدوار نے جیت لی ۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار میاں نصیر احمد نے 36ہزار 992 ووٹ حاصل کئے جب کہ ان کے مخالف پاکستان تحریک انصاف کے امیدواربلال اسلم 29ہزار 786ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے ۔ حلقے کے کل رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد ایک لاکھ 34ہزار 897 ہے ۔