Thursday, April 18, 2024

پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس ،پرویز خٹک اور شوکت یوسفزئی کی عبوری ضمانت

پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس ،پرویز خٹک اور شوکت یوسفزئی کی عبوری ضمانت
April 18, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز ) پی ٹی وی  اور پارلیمنٹ حملہ کیس میں پرویز خٹک اور شوکت یوسفزئی کو عبوری ضمانت مل گئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو 23 اپریل کو طلب کر لیا ۔ دوسری جانب پرویز خٹک کہتے ہیں کلہ ہمارے خلاف سیاسی مقدمات بنائے گئے،سینیٹ الیکشن میں ووٹ بیچنے والوں  کی لسٹیں فائنل ہوچکیں جن کا فیصلہ عمران خان آج شام  کو کریں گے۔