Friday, May 17, 2024

پی ٹی اے کی 19 کمپنیوں کو مقامی سطح پر موبائل فونز بنانیکی اجازت

پی ٹی اے کی 19 کمپنیوں کو مقامی سطح پر موبائل فونز بنانیکی اجازت
May 25, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے19 کمپنیوں کو مقامی سطح پر موبائل فونز بنانے کی اجازت دیدی۔

پاکستان میں مقامی سطح پر موبائل فونز کی تیاری میں اہم پیشرفت سامنے آگئی، 19 غیرملکی اور مقامی کمپنیاں 2 جی،3 جی اور 4 جی فونز تیار کریں گی۔

ترجمان پی ٹی اے کے مطابق ابتدائی طور پر کمپنیوں کو اگلے10سال کیلئے اجازت دی گئی ہے۔