Friday, April 19, 2024

پی ٹی آئی اور ق لیگ کی قیادت آج لاہور میں ملاقات کرے گی

پی ٹی آئی اور ق لیگ کی قیادت آج لاہور میں ملاقات کرے گی
February 3, 2020
لاہور (92 نیوز) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) اور ق لیگ کی قیادت آج لاہور میں ملاقات کرے گی ، وفاقی وزیر شفقت محمود وزیر اعطم کی ہدایت پر اسپیکر پنجاب اسمبلی سے ملیں گے ۔ ملاقات میں تحریک انصاف اور ق لیگ کی قیادت آج لاہور میں ملاقات کرے گی  ، وفاقی وزیر شفقت محمود   وزیر اعظم کا پیغام پرویز الہٰی کو پہنچائیں گے۔