Friday, May 17, 2024

پی ٹی آئی کے چیف وہیب کے عملے کی پلے کارڈز پارلیمنٹ ہاؤس لانے کی کوشش

پی ٹی آئی کے چیف وہیب کے عملے کی پلے کارڈز پارلیمنٹ ہاؤس لانے کی کوشش
March 6, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) ‏پی ٹی آئی کے چیف وہیپ عامر ڈوگر کے عملے کی جانب سے پلے کارڈز پارلیمنٹ ہاؤس لانے کی کوشش کی گئی۔

پلے کارڈز پر نواز شریف اور سابق صدر آصف زرداری کی تصاویر پر نوٹ کو عزت دو تحریر درج ہے،قومی اسمبلی کے باہر موجود سکیورٹی نے پلے کارڈز اندر لے جانے سے روک دیا۔