Thursday, September 19, 2024

پی ٹی آئی کے نو منتخب رکن نوابزادہ میر نعمت اللہ زہری سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی

پی ٹی آئی کے نو منتخب رکن نوابزادہ میر نعمت اللہ زہری سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی
August 13, 2018
اسلام آباد (92 نیوز) پی ٹی آئی کے نومنتخب رکن بلوچستان اسمبلی نوابزادہ میر نعمت اللہ زہری سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی ہو گئے۔ استعفا چیئرمین سینٹ کو بھجوا دیا۔ نعمت اللہ زہری آج بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں حلف اٹھائیں گے۔