Thursday, April 25, 2024

پی ٹی آئی کی جانب سے بکروں کا صدقہ،عمران خان نے بکروں کو ہاتھ لگایا

پی ٹی آئی کی جانب سے بکروں کا صدقہ،عمران خان نے بکروں کو ہاتھ لگایا
April 29, 2018
لاہور ( 92 نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے لاہور میں بڑے جلسے سے قبل سلامتی کیلئے بکروں کا صدقہ دیا گیا۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے صدقے کے بکروں کو ہاتھ لگایا ۔