Friday, April 26, 2024

پی ٹی آئی کی باغی رکن مسرت زیب ن لیگ میں شامل

پی ٹی آئی کی باغی رکن مسرت زیب ن لیگ میں شامل
May 17, 2018
اسلام آباد  ( 92 نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کی باغی رکن  قومی اسمبلی مسرت زیب مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئیں ۔ مسرت زیب نے شہباز شریف اور وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کرتے ہوئے لیگی قیادت پر اظہار اعتماد کیا۔