Friday, April 19, 2024

پی ٹی آئی وفدکی جماعت اسلامی کے رہنماؤں سے ملاقات ، 3ستمبر کے مارچ میں شرکت کی دعوت دی

پی ٹی آئی وفدکی جماعت اسلامی کے رہنماؤں سے ملاقات ، 3ستمبر کے مارچ میں شرکت کی دعوت دی
August 30, 2016
اسلام آباد(92نیوز)تحریک انصاف کے وفد کی جماعت اسلامی کے رہنماؤں سے ملاقات  تین ستمبر کے مارچ میں شرکت کی دعوت دی۔ شاہ محمود قریشی نے سراج الحق کو عمران خان کا پیغام بھی پہنچایا ۔ پی ٹی آئی رہنما کہتے ہیں کہ تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کا مؤقف ایک ہے اس موقع پر سراج الحق بولے کہ ریلی میں جماعت اسلامی کا وفد شریک ہوگا۔