Tuesday, May 14, 2024

پی ٹی آئی وفد کی فنکشنل لیگ رہنماؤں سے ملاقات، ضمنی انتخابات پر گفتگو

پی ٹی آئی وفد کی فنکشنل لیگ رہنماؤں سے ملاقات، ضمنی انتخابات پر گفتگو
January 1, 2021

کراچی (92 نیوز) کراچی میں پی ٹی آئی وفد نے فنکشنل لیگ کے رہنماؤں سے ملاقات کی، جس میں ضمنی انتخابات سے متلعق بات چیت کی گئی۔

کراچی میں پی ٹی آئی کا وفد فنکشنل لیگ کے دفتر پہنچا، جہاں فنکشنل لیگ کے رہنماؤں سے ضمنی انتخابات سے متلعق بات چیت ہوئی، مردم شماری کے نتائج پر تحفظات کا اظہار کیا گیا۔

پی ٹی آئی کے وفد میں فردوس شمیم نقوی، حلیم عادل شیخ، خرم شیر زمان اور دیگر شامل تھے۔