Friday, April 19, 2024

پی ٹی آئی نے ایس ایم ایس پالیسی تیار کرلی

پی ٹی آئی نے ایس ایم ایس پالیسی تیار کرلی
September 11, 2016
  لاہور(92نیوز)تحریک انصاف نے ایس ایم ایس پالیسی تیار کر لی ہے۔ رائے ونڈ تک مارچ کرنے کیلئے ٹیکنالوجی کے استعمال  پر غورو خوض کیا گیا ہے جبکہ ۔ انے کارکنوں کو مارچ میں شرکت کی باقاعدہ دعوت موبائل فون کے ایس ایم ایس اور ٹیلی فون کے ذریعے دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ۔تحریک انصاف  نے30 لاکھ  ایس ایم ایس بھیجنے کا  فیصلہ کیا ہے اورساتھ ہی  پی ٹی آئی  نے اپنے کارکنوں کو 50 لاکھ ٹیلی فون کالز بھی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔