Friday, March 29, 2024

پی ٹی آئی ممبر صوبائی اسمبلی راجہ اظہر کورونا میں مبتلا

پی ٹی آئی ممبر صوبائی اسمبلی راجہ اظہر کورونا میں مبتلا
May 14, 2021

لاہور (92 نیوز) تحریک انصاف کے ممبر صوبائی اسمبلی راجہ اظہر خان کورونا میں مبتلا ہوگئے۔

سینئر رہنماء پی ٹی آئی اور ممبر صوبائی اسمبلی راجہ اظہر خان نے نجی اسپتال سے کورونا ٹیسٹ کرایا جس کا رزلٹ پازیٹو آگیا۔

ٹیسٹ مثبت آنے پر راجہ اظہر خان نے خود کو قرنطینہ کرلیا۔