Saturday, April 20, 2024

پی ٹی آئی قیادت کے ذوالفقار مرزا اور فہیدہ مرزا سے رابطے ،معاملات طے پا گئے

پی ٹی آئی قیادت کے ذوالفقار مرزا اور فہیدہ مرزا سے رابطے ،معاملات طے پا گئے
April 26, 2018
کراچی ( 92 نیوز ) سندھ میں بڑی سیاسی تبدیلی متوقع ہے ، پاکستان تحریک انصاف ندیم افضل چن کے بعد پاکستان پیپلزپارٹی کی مزید بڑی بڑی وکٹیں گرانے کی تاک میں ہیں ۔ پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت ذوالفقار مرزا اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی  فہمیدہ مرزا سے رابطے میں ہے  جب کہ کچھ معاملات طے بھی پا گئے ہیں ۔ عمران خان دورہ سندھ کے دوران بدین میں ذوالفقار مرزا کے گھر بھی جائیں گے۔