Sunday, September 8, 2024

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس،ٹی اوآرزپراعتراضات کے فیصلے تک کارروائی روکنے کی درخواست رد

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس،ٹی اوآرزپراعتراضات کے فیصلے تک کارروائی روکنے کی درخواست رد
April 16, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز ) پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس  کی جانچ پڑتال کرنے والی کمیٹی  کا اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف نے ٹی او آرز پر اعتراضات کا فیصلہ ہونے تک کارروائی روکنے کی درخواست  دی ۔ کمیٹی نے پاکستان تحریک انصاف کی استدعا مسترد کر دی ۔