Wednesday, May 8, 2024

پی ٹی آئی حکومت کے دو سال بدترین تباہی کے سال رہے،شہباز شریف

پی ٹی آئی حکومت کے دو سال بدترین تباہی کے سال رہے،شہباز شریف
August 18, 2020

لاہور ( 92 نیوز) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت کے دو سال بدترین تباہی کے سال رہے۔

پی ٹی آئی حکومت کے دو سال پورے ہونے پر شہباز شریف نے رد عمل دیتے ہوئے  ٹویٹ کیا کہ  خارجہ پالیسی سے لےکر معیشت تک قومی معاملات میں بدانتظامی مزید بڑھ گئی ہے۔

صدر مسلم لیگ ن نے کہا کہ لاہور:پی ٹی آئی حکومت کے دو سال بد ترین تباہی کے  رہے، عوام اس سیاسی انجینئرنگ کا بد ترین خمیازہ بھگت رہی ہے ۔