Sunday, May 19, 2024

پی ٹی آئی جلسہ، کپتان کے ممکنہ اعلانات کی تفصیلات 92نیوز کو موصول

پی ٹی آئی جلسہ، کپتان کے ممکنہ اعلانات کی تفصیلات 92نیوز کو موصول
April 24, 2016
لاہور (نائنٹی ٹو نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں عمران خان کے ممکنہ اعلانات کی تفصیلات 92نیوز نے حاصل کر لیں۔ پہلے مرحلے میں ملک گیر مظاہروں، دوسرے اور حتمی مرحلے میں رائیونڈ یا مال روڈ پر دهرنے کا اعلان متوقع ہے جبکہ عمران خان نے قریبی رہنماؤں سےمشاورت کر لی ہے۔