Saturday, May 11, 2024

پی سی بی کا پچز کی تکنیکی جانچ کیلئے ٹیکنالوجی خریدنے کا فیصلہ

پی سی بی کا پچز کی تکنیکی جانچ کیلئے ٹیکنالوجی خریدنے کا فیصلہ
November 5, 2020
 لاہور (92 نیوز) پی سی بی نے پچز کی تکنیکی جانچ کیلئے ٹیکنالوجی خریدنے کا فیصلہ کر لیا۔ نئی ٹیکنالوجی سے پچ میں نمی، باؤنس اور مٹی کی کمپوزیشن معلوم ہو سکے گی۔ فیصلہ آئی سی سی کے پچ ایکسپرٹ اینڈی کی سفارش پر کیا گیا۔