Monday, September 16, 2024

پی سی بی کا فاسٹ باؤلر محمد عامر کو سنٹرل کنٹریکٹ دینے  پر غور

پی سی بی کا فاسٹ باؤلر محمد عامر کو سنٹرل کنٹریکٹ دینے  پر غور
February 1, 2016
لاہور(92نیوز)پی سی بی نے فاسٹ باؤلر محمد عامر کو سنٹرل کنٹریکٹ دینے  پر غورشروع کر دیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق  پی سی بی کا فاسٹ باؤلر محمد عامر کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے  پر غورجاری ہے ۔ بورڈ قوانین کے تحت محمد عامر کو بی یا سی کیٹیگری دی جائے گی ۔ ذرائع کے مطابق  محمد عامر کو ورلڈ ٹی ٹوینٹی سے پہلے سینٹرل کنٹریکٹ دیئے جانے کا امکان ہے ۔