Thursday, May 2, 2024

طالبات اور معذور افراد کیلئے مفت ٹکٹوں کا اعلان

طالبات اور معذور افراد کیلئے مفت ٹکٹوں کا اعلان
March 5, 2017

لاہور (92نیوز) طالبات اور معذور افراد کیلئے خوشخبری۔ پی سی بی نے معذور افراد اور طالبات کو بھی پی سی ایل فائنل کی خوشیوں میں شریک کرنے کا بڑا اعلان کر دیا۔ پی ایس ایل فائنل کے آٹھ ہزار روپے والے ٹکٹ فری دیے جائیں گے۔

طالبات کیلئے ایک ہزار اور معذور افراد کیلئے پانچ سو فری ٹکٹ مختص کر دیے گئے ہیں۔ فری ٹکٹس مال روڈ کے فائیوسٹار ہوٹل سے ملیں گے۔