Tuesday, April 16, 2024

پی سی بی نے دورہ انگلینڈ کی تیاری کیلئے تیزاورسیمنگ وکٹیں بنانے کا فیصلہ کر لیا

پی سی بی نے دورہ انگلینڈ کی تیاری کیلئے تیزاورسیمنگ وکٹیں بنانے کا فیصلہ کر لیا
May 20, 2016
  لاہور(92نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ  کی تیاریوں کے لئے گرم  موسم میں ’’ٹھنڈی’’ یعنی تیز اور سیمنگ وکٹیں بنانے کا  فیصلہ کیا ہے اور کیوریٹر کو حکم جاری کیا گیا ہے کہ دورہ انگلینڈ کی تیاری کیلئے قذافی اسٹیڈیم میں سیمنگ وکٹیں بنائی جائیں۔