Monday, September 16, 2024

پی ایس ایکس میں منفی رجحان، 100انڈیکس میں 150 پوائنٹس کی کمی

پی ایس ایکس میں منفی رجحان، 100انڈیکس میں 150 پوائنٹس کی کمی
February 14, 2017

کراچی (92نیوز) کاروباری دن کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو منفی رجحان کا سامنا ہے۔  کے ایس ای 100 انڈیکس میں 150 پوائنٹس سے زائد کی کمی واقع ہو گئی۔ کے ایس ای 100 انڈیکس 49 ہزار 810 پوائنٹس پر آگیا۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں تیل اور سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔ عالمی مارکیٹ میں فی بیرل تیل 53 ڈالرز 6 سینٹ جبکہ فی اونس سونا 12سو 28 ڈالر 70 سینٹ پر ٹریڈ کررہا ہے۔