Saturday, April 20, 2024

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب کے میزبان احمد گوڈیل پی سی بی سے فارغ

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب کے میزبان احمد گوڈیل پی سی بی سے فارغ
February 22, 2020
لاہور ( 92 نیوز) پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب کے میزبان احمدگوڈیل کو پی سی بی سے فارغ کردیا گیا۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق احمد گوڈیل کو غیرپیشہ ورانہ رویہ کے باعث فارغ کیا گیا، احمد گوڈیل کو بطور گراؤنڈ اناؤنسرنیشنل اسٹیڈیم میں ہائر کیا گیا تھا۔