پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کرنے کیلئے بے تاب ہوں ، جیسن ڈیورو
نیو یارک ( 92 نیوز) معروف امریکی پاک گلوکار جیسن ڈیورو بھی پی ایس ایل تھری کا بے تابی سے انتظار کر رہے ہیں ۔
جیسن ڈیورو نے پرجوش انداز میں کہا کہ پاکستان کے سب سے بڑے کرکٹ فیسٹیول کا انعقاد 22 فروری سے ہو گا جس میں پرفارم کرنے کیلئے بے تاب ہوں ۔