پی ایس ایل کا بڑا معرکہ ، بڑی کوریج پر 92نیوز ایچ ڈی پلس کی کوریج کے چرچے
لاہور ( 92 نیوز ) پی ایس ایل تھری فائنلکے۷ بڑے معرکے کی بڑی کوریج پر 92 نیوز ایچ ڈی پلس کی اسپیشل کوریج کے ہر طرف چرچے ہیں ۔
سابق کرکٹر عبدالقادر نے 92نیوز ایچ ڈی پلس پر دلچسپ تبصرے کئے جب کہ کرکٹر عمراکمل نے بھی خوب تڑکا لگایا ۔
سامعہ خان نے فاتح ٹیم کی پیش گوئی کردی ،ساحر علی بگا نے بھی خوبصورت گیت گنگنائے ۔