Wednesday, May 8, 2024

پی ایس ایل :پشاور زلمی کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کےخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پی ایس ایل :پشاور زلمی کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کےخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
February 26, 2017
دبئی (92نیوز) پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق پی ایس ایل کے دبئی میں جاری آج کے اہم میچ میں پشاور زلمی کے کپتان نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ واضح رہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن پر ہے اور پلے آف مرحلے کیلئے پہلے ہی رسائی حاصل کرچکی ہے ۔