Friday, April 26, 2024

پی ایس ایل : پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 149 رنز کا ہدف دیدیا

پی ایس ایل : پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 149 رنز کا ہدف دیدیا
March 6, 2017
  لاہور(92نیوز) پی ایس ایل کے فائنل میں پشاورزلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 149 رنز کا ہدف دیدیا ہے ۔ پاکستان سپرلیگ کے فائنل میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیتنے کیلئے 149 رنز کا ہدف دیدیا ہے ۔ اس سے پہلے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تو مفید ثابت ہوا ۔ پشاور زلمی کے اوپنرکامران اکمل اور ڈیوڈ میلان نے جارحانہ کھیل کا آغازکیا تاہم جلد ہی ان کی وکٹیں گرنے کے بعد ٹیم پریشر میں آگئی اور پشاور زلمی مقررہ اوورز میں چھے وکٹوں کے نقصان پر صرف 148 رنز بنانے میں کامیاب رہی ۔