Friday, April 19, 2024

پی ایس ایل فور میں ہر ریجن سے کم از کم ایک کھلاڑی ہوگا، نجم سیٹھی

پی ایس ایل فور میں ہر ریجن سے کم از کم ایک کھلاڑی ہوگا، نجم سیٹھی
November 22, 2017

لاہور ( 92 نیوز ) چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کاکہنا ہے کہ پی ایس ایل فور میں ہر ریجن سے کم سے کم ایک کھلاڑی ہوگا ۔
نجم سیٹھی نے مزید کہا کہ گورننگ باڈی اجلاس میں اہم فیصلے ہوئے ہیں ۔ پی ایس ایل کی آڈٹ کمیٹی بن گئی ہے ۔ جس کے ہیڈ عارف اعجاز صاحب ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل ون کی آڈٹ ہوچکی جو اپروو بھی ہوچکی ہے ۔ پی ایس ایل ٹو کی آڈٹ بھی تقریباً ہوچکی ہے۔