Thursday, March 28, 2024

پی ایس ایل فائیو کے پلے آف مرحلے کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی پاکستان آمد جاری

پی ایس ایل فائیو کے پلے آف مرحلے کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی پاکستان آمد جاری
November 9, 2020
 کراچی (92 نیوز) پی ایس ایل فائیو کے پلے آف مرحلے کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی پاکستان آمد جاری ہے۔ آسٹریلوی کرکٹر بین ڈنک اور انگلینڈ کے بلے باز الیکس ہیلز بھی کراچی پہنچ گئے۔ ملتان سلطانز کے جیمز وینس کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر پی ایس ایل فائیو سے آؤٹ ہیں۔ پلے آف مرحلے کا آغاز 14 نومبر سے ہو گا۔ ایونٹ کا فائنل 17 نومبر کو کھیلا جائے گا۔