Thursday, March 28, 2024

پی ایس ایل فائیو پلے آف مرحلے کیلئے فاف ڈوپلیسی کراچی پہنچ گئے

پی ایس ایل فائیو پلے آف مرحلے کیلئے فاف ڈوپلیسی کراچی پہنچ گئے
November 10, 2020
کراچی (92 نیوز) پی ایس ایل فائیو پلے آف مرحلے کے لیے جنوبی افریقہ کے اسٹار کرکٹر فاف ڈوپلیسی کراچی پہنچ گئے۔ فاف ڈوپلیسی پشاور زلمی کی نمائندگی کریں گے۔ پلے آف مرحلے کا آغاز 14 نومبر سے کراچی میں ہوگا۔