Sunday, May 5, 2024

پی ایس ایل فائیو، افریقی اسٹین گن پاکستان پہنچ گئی

پی ایس ایل فائیو، افریقی اسٹین گن پاکستان پہنچ گئی
February 29, 2020
راولپنڈی (92 نیوز) پاکستان سپر لیگ سیزن 5 میں شرکت کے لیے افریقی اسٹین گن پاکستان پہنچ گئی، اسٹار بولر ڈیل اسٹین نے اسلام آباد یونائٹڈ جوائن کرلی۔ ڈیل اسٹین پہلی بار پاکستان سپرلیگ کا حصہ بن رہے ہیں، افریقی باؤلر نے پاکستان پہنچنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔