Thursday, May 9, 2024

پی ایس ایل فائنل کے حوالے سے ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا : ترجمان پنجاب حکومت

پی ایس ایل فائنل کے حوالے سے ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا : ترجمان پنجاب حکومت
February 26, 2017
لاہور(92نیوز)ترجمان پنجاب حکومت کا کہنا ہےکہ لاہور میں فائنل کے حوالے سےابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا،فائنل  کی تیاریوں اور سکیورٹی کے حوالے تمام اداروں کی رپورٹس وزیر اعلیٰ کو پیش کر دی گئی ہیں ان رپورٹس کی روشنی  میں حتمی فیصلہ کیا جائےگا۔ ذرائع کے مطابق اپیکس کمیٹی کو موصول ہونیوالی تمام رپورٹس کو مدنظر رکھتے ہوئے پی ایس ایل کے فائنل کا فیصلہ وزیراعظم کرینگے ۔