Thursday, May 2, 2024

پی ایس ایل فائنل: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پی ایس ایل فائنل: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
March 5, 2017
  لاہور(92نیوز) پی ایس ایل کے فائنل میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا فائنل قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے ۔ فائنل میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفرازاحمد نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔پشاور زلمی اب بیٹنگ کریگی ۔