Monday, September 16, 2024

پی ایس ایل تھری میں اچھے بلے باز سامنے آئے ، بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور

پی ایس ایل تھری میں اچھے بلے باز سامنے آئے ، بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور
March 24, 2018

کراچی ( 92 نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے کہا ہے کہپی ایس ایل تھری میں اچھے  بلے باز سامنے آئے ہیں۔

گرانٹ فلاور کہتے ہیں میرے لئے دونوں ٹیمیں ایک جیسی فیورٹ ہیں،جیتے کوئی بھی کرکٹ ہوتے رہنی چاہیے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پی ایس ایل کے فائنل کے کراچی میں ہونے سے دنیا کو مثبت پیغام جائے گا۔