Sunday, September 8, 2024

پی ایس 23: پیپلز پارٹی کے ضیاالحسن 36810ووٹ لے کر کامیاب

پی ایس 23: پیپلز پارٹی کے ضیاالحسن 36810ووٹ لے کر کامیاب
March 23, 2016
نوشہروفیروز(92نیوز)نوشہرو فیروز میں سندھ اسمبلی کے حلقہ تیئس کے ضمنی الیکشن کے مکمل غیر حتمی غیر سرکاری نتائج   نائنٹی ٹو نیوزنے حاصل کر لئے ہیں ۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق  پیپلز پارٹی کے ضیاالحسن چھتیس ہزار آٹھ سو دس ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں جبکہ ان کے مدمقابل  آزاد امیدوار ریاض کورائی صرف دو سو سات ووٹ لےکردوسرے نمبر پر رہے ہیں ۔