Thursday, March 28, 2024

پی آئی اے کا کورونا ویکسی نیشن نہ کرانیوالے ملازمین پر جرمانہ عائد کرنیکا فیصلہ

پی آئی اے کا کورونا ویکسی نیشن نہ کرانیوالے ملازمین پر جرمانہ عائد کرنیکا فیصلہ
August 10, 2021 ویب ڈیسک

کراچی (92 نیوز) پی آئی اے نے کورونا ویکسی نیشن نہ کرانے والے ملازمین پر جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

قومی ائیر لائن نے تمام ملازمین کو 13 اگست تک ویکسین لگوانے کا حکم جاری کردیا۔ ڈیڈلائن کے بعد یومیہ 500 روپے جرمانہ ہوگا۔