Monday, September 16, 2024

پی آئی اےانتظامیہ نے ملازمین کو کل سے حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کردی

پی آئی اےانتظامیہ نے ملازمین کو کل سے حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کردی
January 31, 2016
لاہور(92نیوز)پی آئی اے انتظامیہ نے ملازمین  کو کل سے حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کر دی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق پی آئی اے انتظامیہ کی ملازموں کو کل سے دفاتر میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت، ترجمان کا کہنا ہے ادارے کی املاک، دفاتر اور ملازموں کی حفاظت کا بندوبست کر لیاہے ۔