Saturday, April 27, 2024

پی آئی اے کی پرواز کے 295 کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

پی آئی اے کی پرواز کے 295 کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
July 31, 2015
کراچی(92نیوز)پی آئی اےکی پروازپی کے295کوفنی خرابی کےباعث کراچی ایئرپورٹ پرٹیکنیکل لینڈنگ کرناپڑگئی۔ تفصیلات کے مطابق قومی ایئرلائن پی آئی اےکی رحیم یارخان سےدبئی جانےوالی پروازپی کےدوسوپچانوےمیں اچانک فنی خرابی پیدا ہوگئی،جس کےباعث پروازنےفوری طورپرکراچی ائیرپورٹ پرٹیکنیکل لینڈنگ کی،فنی خرابی دورہونےپرپروازکودبئی کیلئےروانہ کردیاجائےگا۔