Thursday, March 28, 2024

پی آئی اے کی پرواز کو فنی خرابی کے باعث کوپن ہیگن میں روک لیا گیا

پی آئی اے کی پرواز کو فنی خرابی کے باعث کوپن ہیگن میں روک لیا گیا
April 7, 2019

اسلام آباد ( 92 نیوز) پی آئی اے   کی پرواز پی کے 772 کو فنی خرابی کے باعث کوپن ہیگن میں روک لیا گیا ۔

ترجمان کے مطابق مسافروں کو ہوٹل میں ٹھہرا دیا ہے ۔

 طیارے کی عدم دستیابی کے باعث اسلام آباد سے کراچی کی پرواز پی کے 319 منسوخ ہوگئی۔