Sunday, September 8, 2024

پی آئی اے کی پرواز پی کے 319 میں ایک گھنٹے کی تاخیر ،اے سی بند ہونے سے مسافر بے ہوش

پی آئی اے کی پرواز پی کے 319 میں ایک گھنٹے کی تاخیر ،اے سی بند ہونے سے مسافر بے ہوش
August 6, 2015
اسلام آباد(92نیوز)پی آئی اے کی پرواز 319میں ایک گھنٹے کی تاخیر ہوگئی ۔جہاز کے اے سی بند ہونے سے مسافربے ہوش ہوگیا جبکہ کچھ بچوں کی حالت بھی خراب ہوگئی ۔ جہاز کی لائٹیں بند ہونے سے مسافر لڑنے جھگڑنے لگ گئے کچھ مسافر تو جہاز سے باہر نکلنے میں بھی کامیاب رہے ۔ واضح رہے کہ جہاز نےاسلام آباد سے کراچی کے لئے روانہ ہونا تھا ۔