Friday, May 3, 2024

پی آئی اے کو 8ماہ میں 35ارب 34کروڑ سے زائد کا نقصان

پی آئی اے کو 8ماہ میں 35ارب 34کروڑ سے زائد کا نقصان
May 22, 2018
اسلام آباد (92 نیوز) باکمال لوگوں کے لا جواب کارناموں کا سلسلہ جاری ہے ، پی آئی کو صرف 8 ماہ میں 35ارب 34 کروڑ سے زائد کا نقصان ہوا۔ با کمال لوگوں کی لاجواب ناقص حکمت عملی کے باعث  قومی ائیر لائن اربوں روپے کے نقصان کا سامنا کرنے پرمجبور ہے ۔ کمپنی کے سی ای او سمیت لاکھوں روپے ماہانہ پر کام کرنے والی انتظامیہ بھی خسارہ کم کرنے میں مکمل طور پر ناکام  ہے۔