Friday, April 26, 2024

پی آئی اے میں بڑے پیمانے پر تقررو تبادلے کردئے گئے

پی آئی اے میں بڑے پیمانے پر تقررو تبادلے کردئے گئے
December 11, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز) قومی ائیر لائن کی بہتری کے بڑے پیمانے پر افسران کی اکھاڑپچھاڑ کردی گئی،سہیل یعقوب  کو جی ایم فوڈ سروس تعینات کردیاگیا ۔ آغا عبدالسمیع جی ایم ٹیکنیکل گراونڈ سپورٹ  اورعامربشیر جی ایم فلائٹ سروس تعینات کردئے گئے،نواب زارخان خٹک ڈپٹی جی ایم ایچ ایس ا ی اور اسد بخاری کو ڈپٹی جی ایم فوڈ سروسز لاہور تعینات  کردیاگیا ۔ واجد حسین ڈپٹی جی ایم فوڈ سروسز پنڈی ، اسلام آبادتعینات  ج کہ منیجرمیاں خدا ڈینوکو ایچ آر ڈیپارٹمنٹ کراچی رپورٹ کرنے کا  حکم دیاگیاہے ۔