پی آئی اے ملازمین کی ہڑتال ختم ہونے کا امکان February 9, 2016 Edit Delete پی آئی اے ملازمین کی ہڑتال ختم ہونے کا امکان کراچی(92نیوز)پی آئی اے ملازمین کی ہڑتال کے خاتمے کا امکان پیدا ہوگیا ہے ، جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی طرف سے باضابطہ اعلان متوقع ہے۔ انتظامیہ نے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو مذاکرات کیلئے لاہور بلا لیا ہے ۔ پاکستان بریکنگ نیوز اہم ترین