Monday, September 16, 2024

پی آئی اے بحران کے ذمہ دارحکمران ہیں  : شاہ محمود قریشی

پی آئی اے بحران کے ذمہ دارحکمران ہیں  : شاہ محمود قریشی
February 5, 2016
ملتان(92نیوز) پی ٹی آئی کے سینئر رھنما مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ھے کہ  پی آئی اے بحران کے ذمہ دار ملازم نھیں حکمران ھیں ایک وزیر کی ائیر لا ئن کو مالی فا ئدہ دیا جا رھا ھے۔ تفصیلات کےمطابق ملتان کے علاقے رنگیل پور میں کا رکنوں سے خطا ب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے شاہ محمود کا کھنا تھا کہ عزیر بلوچ کی جانب سے لگا ئے گئے الزامات سنگین ھیں انکی خصو صی تحقیقات ھو نی چا ہیئں۔ پی آ ئی اے ھڑتال کے حوالے سے شاہ محمود کا کھنا تھا کہ حکومتی ناقص منصوبہ بندی نے پی آئی اے کو مفلوج کر دیا ھے۔ حکومت اپنے ایک وزیر کی کمپنی کو فا ئدہ دینے کے لیئے یہ سب کر رھی ھےشاہ محمود کا مزید کھنا تھا کہ کشمیری بھا ئیوں کے ساتھ جما عتی وابستگی سے بالا تر ھو کر ساتھ ھیں نہتے کشمیریوں پر بھا رتی فوج کے مظا لم کی شدید مذمت کرتے ھیں۔