Tuesday, April 30, 2024

پی آئی اے اور جیٹ فیول کمپنی میں مذاکرات کامیاب

پی آئی اے اور جیٹ فیول کمپنی میں مذاکرات کامیاب
May 7, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز) پی آئی اے اور جیٹ فیول کمپنی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ، ایندھن ملنے کے بعد  لاہور اسلام آباد اور پشاور کی پروازیں منزل مقصود کی طرف روانہ ہو گئیں ۔ دبئی سے اسلام آباد پی کے 212، دبئی سے لاہور 208 اور دبئی سے پشاور 284کو بھی  فیول مل گیا  ۔