Saturday, May 4, 2024

پی آئی اے انتظامیہ کا اے 310 طیارہ جرمن میوزیم میں ہی نیلام کرنے کا فیصلہ

پی آئی اے انتظامیہ کا اے 310 طیارہ جرمن میوزیم میں ہی نیلام کرنے کا فیصلہ
December 7, 2017

اسلام آباد ( 92 نیوز ) طیارہ فروخت کیس میں پی آئی اے انتظامیہ نے جرمن میوزیم میں ہی اے 310 کو نیلام کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔
حکام نے طیارے کی نیلامی کیلئے عالمی ٹینڈر جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے ۔
ٹینڈر آئندہ چند روز میں ملکی اورغیرملکی اخبارات کو جاری کیا جائے گا جبکہ طیارے کو تین حصوں میں نیلام کیا جائے گا۔