Thursday, May 9, 2024

پہلی سے چوتھی، چھٹی اور ساتویں کلاسز کے طلبا کو بغیر امتحان پروموٹ کرنیکا فیصلہ

پہلی سے چوتھی، چھٹی اور ساتویں کلاسز کے طلبا کو بغیر امتحان پروموٹ کرنیکا فیصلہ
June 6, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وزارت تعلیم نے پہلی سے چوتھی، چھٹی اور ساتویں کلاسز کے طلبا کو بغیر امتحان پروموٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے طلبا کے لیے بڑی خبر ہے، پہلی سے چوتھی، چھٹی اور ساتویں کلاسز کے طلبا کو بغیر امتحان پروموٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پانچویں اور آٹھویں جماعت کے امتحانات ہوں گے، وفاقی وزارت تعلیم نے منظوری دے دی ہے، سنٹرلائزڈ امتحانات کا شیڈول وفاقی نظامت تعلیمات جاری کرے گا۔