Monday, September 16, 2024

پہلا ٹی 20، افغانستان نے زمبابوے کو5 وکٹوں سےشکست دے دی

پہلا ٹی 20، افغانستان نے زمبابوے کو5 وکٹوں سےشکست دے دی
February 5, 2018

شارجہ ( 92 نیوز ) پہلے ٹی 20 میں افغانستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی  ۔ زمبابوے نے پہلے کھیلتے ہوئے  مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 120 اسکور بنائے ۔

زمبابوے کی جانب سے سولومون میریا نے 34اوروالر نے 27رنز بنائے ۔

افغانستان نے ہدف 14.4 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا ۔