Thursday, April 25, 2024

پہاڑی بلی کے مارخور کا شکار کرنیکی منفرد ویڈیو جاری

پہاڑی بلی کے مارخور کا شکار کرنیکی منفرد ویڈیو جاری
April 25, 2020
چترال (92 نیوز) محکمہ جنگلی حیات اور ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان نے پہاڑی بلی کے مارخور کا شکار کرنے کی منفرد ویڈیو جاری کردی۔ ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے فلم میکر نائیل محی الدین اور محکمہ جنگلئ حیات نے کی دلچسپ شکار کی عکسبندی چترال کے قریب چٹانوں میں ہمالین سیاہ گوش جسے پہاڑی بلی بھی کہا جاتا ہے دریا کنارے مارخور پر حملہ آور ہوئی۔ ترجمان ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے مطابق  اس  علاقے میں مارخور کے شکار  کی یہ پہلی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ فلم میکر نے شکار کی عکسبندی میں جدید کیمروں کے ساتھ نہایت صبر سے بھی کام لیا ہے۔