Wednesday, April 24, 2024

پہاڑ پر سائیکل چلاتا خطروں کا کھلاڑی

پہاڑ پر سائیکل چلاتا خطروں کا کھلاڑی
September 18, 2018
کینیڈا( 92 نیوز) یوں تو آپ نے کئی منچلوں کو سائیکل چلاتے اورمختلف اسٹنٹ پیش کرتے دیکھا ہوگا  لیکن  اس خطروں کے کھلاڑی نے کرتب بازی کیلئے کینیڈا کے سیکڑوں فٹ بلند پہاڑی سلسلے کا انتخاب کیا ۔ نوجوان نے پہاڑ کے بالکل کنارے پر سائیکل چلانے کا ایساخطرناک مظاہرہ کیا کہ دیکھنے والوں کی بھی سانسیں تھم گئیں۔